English   /   Kannada   /   Nawayathi

دنیا بھر میں جہاں کہیں ایران کی موجودگی کی اطلاعات ہوں گی،ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،سعودی فرمانروا 

share with us

ریاض :06؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہاہے کہ دنیا بھر میں جہاں بھی ایران کی موجودگی کی اطلاعات ملیں مقابلہ کریں گے ،میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں اس موقع پر خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کہاکہ سعودی حکومت یمن ،شام سمیت پوری دنیا میں امن چاہتی ہے ،ایرانی رجیم کی عرب ممالک میں مداخلت اور عرب حکومتوں کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی ایرانی سازشوں کا مل کر مقابلہ کریں گے ۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا