English   /   Kannada   /   Nawayathi

مدینہ منورہ میں عمرہ زائرین کی رہائش گاہ میں آگ لگ گئی

share with us

ہوٹل سے زیادہ تر مسافروں کو باہر نکال لیا گیا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں،ذرائع 


مدینہ منورہ:05؍مئی 2018(فکروخبر /ذرائع) عمرہ زائرین کی رہائش گاہ میں آگ لگ گئی، ہوٹل سے زیادہ تر مسافروں کو باہر نکال لیا گیا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ عمرہ زائرین کی رہائش گاہ میں آگ لگ گئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور ہوٹل سے زیادہ تر مسافروں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا