:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

انقرہ ۔یکم مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا ہے کہ عالمی طاقتوں نے تہران کے ساتھ کیے معاہدے کی خلاف ورزی کی تو ایران کے پاس یورینیم افزدوگی کا عمل بحال کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں بچے گا۔ایران کے سرکاری ٹی وی پر نشر کردہ ایک بیان میں علی اکبر صالحی کا کہنا تھا کہ تکنیکی اعتبار سے ایران کے لیے یورینیم افزودگی پہلے کی نسبت زیادہ آسان ہوگئی ہے۔ اگر تہران کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم ہوتا ہے تو ہم بڑے پیمانے پر ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کے لیے یورینیم افزودہ کریں گے۔انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا کہ وہ جوہری سمجھوتے سے باہر نکلنے کے نتائج سامنے رکھیں۔ اگر ہمارے ساتھ طے کردہ معاہدہ ٹوٹتا ہے تو ہم بلا تاخیر بڑے پیمانے پر یورینیم افزدوہ کریں گے۔علی اکبر صالحی نے خدشہ ظاہر کیا کہ امریکا جلد ی اس معاہدے سے الگ ہوجائے گا جس کے بعد اس کے قائم رہنے کے امکانات کم ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوئی صائب فیصلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |