English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب؛المناک ٹریفک حادثہ،ایک ہی خاندان کے 3جاں بحق،3زخمی

share with us

ریاض:19؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔جمعرات کو سعودی خبررساں ادارے کے مطابق دو گاڑیوں میں خوفناک حادثہ پیش آیا،جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔گاڑی میں سوارتمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو رجال المع سپتال منتقل کردیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا