:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

زکوۃ خمس یعنی آمدن کا بیس فی صد آل نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی اولاد میں تقسیم کیا جائے گا،حوثی رہنماء
صنعاء:19؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)یمن میں حوثیوں کے ایک پارلیمانی ذریعے نے بتایا ہے کہ حوثی حکام نے زکوٰۃ سے متعلق مروجہ قانون میں اپنی پارلیمنٹ کے ذریعے ترمیم کی کوششیں شروع کی ہیں۔ ترمیم کے ذریعے حوثی یمنی عوام پر زکوۃ خمس یعنی آمدن کا بیس فی صد آل نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی اولاد میں تقسیم کیا جائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق زکوۃ خمس کاقانون نافذ کرنے کیلیے حوثی زیدی شیعہ مسلک کی تاویلات کا سہارا لے رہا ہے۔حوثی رکن پارلیمان احمد سیف حاشد نے اپنے بیان میں کہا کہ زکوٰۃ کے قانون میں ترمیم کے بعد عوام سے حاصل ہونے والی زکواۃ میں سے بیس فی صد حوثی لیڈرشپ اور اس ن کے معاونین کو دی جائے گی۔حاشد کا کہنا تھا کہ ترمیم آئینی بل میں کہا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 31 کے تحت خمس کے مصارف سورۃ الانفال کی آیت41 للہ ولرسولہ ولذی القربہ والیتامہ والمساکین وابن السبیل کے تحت مقرر کیے گئے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |