:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

بھٹکل 18؍ اپریل 2018(فکروخبرنیوز) کانگریس پارٹی سے بھٹکل اسمبلی حلقہ کے لیے امیدوار منکال وائدیا آج شام مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل پہنچ کر ذمہ داروں سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں کن باتوں پر بات چیت ہوئی یہ ابھی پتہ نہیں چل پایا ہے تاہم مانا جارہا ہے کہ آئندہ اسمبلی انتخابات کے سلسلہ ہی پر غور وخوض ہوا ہوگا ۔منکا ل وائدیا کی آمد کی خبر سن کر عوام کی ایک بڑی تعداد تنظیم دفتر کے باہر جمع ہوگئی اور اس کا شاندار استقبال بھی کیا ۔ اس سے قبل مختلف ذرائع سے یہ بات ہمیں موصول ہوئی تھی کہ منکال وائدیا نے تنظیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایک درخواست تنظیم کے نام دے دی ہے لیکن اس خبر کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔ عوام کا ماننا ہے کہ تنظیم دفتر میں منکال وائیدیا کی آمد سے تقریباً یہ طئے مانا جارہا ہے کہ تنظیم کی حمایت منکال وائیدیا ہی کو ملنے والی ہے لیکن تنظیم کے حتمی فیصلہ سے قبل اس طرح کہنا قبل از وقت ہوگا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |