:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

بیلگاوی 14؍ اپریل 2018(فکروخبرنیوز) اپنے انتخابی دورے کے دوران بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے کہا ہے کہ بی جے پی کے لہروں نے سدارامیا کو اپنا انتخابی اسمبلی حلقہ تبدیل کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ بیلگاوی کے کتور میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہو ں نے کہا کہ کانگریس مخالف لہروں کی زد میں آنے سے لوگ آنے والی انتخابات میں بی جے پی کو منتخب کریں گے اور بی ایس ایڈی یوروپا اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ انہو ں نے کہا کہ کرناٹکا کے عوام سدارامیا کے حق میں نہیں ہے اس لیے انہوں نے اپنا انتخابی اسمبلی حلقہ ہی تبدیل کردیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سدارامیا خوف کی وجہ سے انتخاب چامنڈیشوری اسمبلی حلقہ سے نہیں لڑرہے ہیں بلکہ کسی اور اسمبلی حلقہ کو ڈھونڈ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ بی جے کے قومی صدر نے سدارامیا اور اس کی حکومت کے خلاف کئی الزامات لگاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اگلی انتخابات میں بی جے پی جیت کر آئے گی اور اس کے دور میں کئی ایک ترقیاتی کام ہوں گے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |