:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

ابوظبی :12؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع) اماراتی وزارت اقتصاد نے کہاہے کہ ملک کی قومی آمدنی سے شہریوں کا فی کس حصہ 153.6ہزار درہم ہوجائے گا۔ اعداد وشمار اور معاشی تجزیوں سے معلوم ہوا ہے کہ اماراتی شہریوں کی قومی آمدنی جو2017ء147.7ہزار درہم فی کس تھی ، سال رواں میں بڑھ کر 153.6ہزار درہم ہوجائے گی۔ غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 38.7بلین درہم ہوجائے گا۔امارات غیر ملکی سرمایہ کاری میں بین الاقوامی سطح پر13ویں نمبر ہے۔ 2020ءمیں اکسپو میلہ دبئی میں منعقد ہوگا جس کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاری میں ایک سو بلین درہم سے 150بلین درہم کا اضافہ ہوگا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |