English   /   Kannada   /   Nawayathi

فوجی طیارے کا حادثہ،الجیریا میں تین روزہ سوگ 

share with us

صدر کی جمعہ کی نماز کے بعد خصوصی دعاؤں کی بھی اپیل 


الجیرز :12؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)الجیرین صدر عبدالعزیز بوتیفلیکا نے فوجی طیارے کے حادثے میں257افراد کی ہلاکت کے بعد 3روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے،جو کہ ملک کا خونریز ترین فضائی حادثہ ہے۔ سرکاری نیوز ایجنسی اے پی ایس کی طرف سے شائع ہونے والے ایک بیان کے مطابق شمالی افریقی ریاست کے رہنما نے ہلاک شدگان کیلئے جمعہ کی نماز کے بعد خصوصی دعاؤں کی بھی اپیل کی ہے،جس میں زیادہ تر فوجی اہلکار اور ان کے اہلخانہ شامل تھے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا