:اور ہر طرح کے
بھٹکل کے طالبِ علم احمد عویمرآرمار کی شاندار کام ... یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش بے نقاب ، 2 یوکرینی ... اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام کی تبدیلی پر ب ... ایسٹرا زینیکا نے دنیا بھر سے کووی شیلڈ واپس لینے ک ... فلسطین حامی پوسٹ لائک کرنے پر مسلم پرنسپل برخواست ... ہریانہ کی سیاست میں ہلچل : جے جے پی نے بھی کانگریس ... دھنی پور مسجد کے نام پر ٹھگی کا انکشاف ... مدارس کا نظامِ تعلیم وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ہو ...

منگلور: 11؍اپریل2018 (فکروخبرنیوز)ناٹیکل کے قریب کل رات ایک نوجوان پر اچانک سے حملہ کئے جانے کی شکایت منگلور پولس تھانہ میں درج کرائی گئی ہے ، یہ حملہ ابراہیم نامی نوجوان پر کیا گیا ، متاثرہ نوجوان نے حملہ کے فورا بعدپولس تھانہ میں اپنی جان کو لاحق خطرہ کی بابت شکایت درج کرائی ،نوجوان کا کہنا ہے کہ اس پر حملہ کرنے والا ملزم اس کی جان پہچان والاشخص ہے جس کا نام اجمل ہے ،پولس شکایت درج کراتے ہوئے اس معاملہ کی چھان بین کر رہی ہے ،کوناجے پولس معاملہ کی جانچ میں مصروف ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |