:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

واشنگٹن:11؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی حکومت نے خلیجی ریاست قطر کو 30 کروڑ ڈالر مالیت کے میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ قطر خلیجی خطے میں سیاسی استحکام اور اقتصادی ترقی کے لیے اہم طاقت ہے۔ امریکا اور قطر کی مشترکہ دفاعی ضروریات باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کریں گی۔ قطرح کا محکمہ دفاع ملک کے دفاع میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔ادھر پینٹاگون کی فوجی اور سیکیورٹی تعاون کی ذمہ دار ایجنسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کانگریس نے قطر کو 5000 اسٹیرنگ سسٹم فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ان میں جنگی آلات اور دیگر سروسز بھی شامل ہیں۔قبل ازیں امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کے ساتھ ایک ملاقات میں دوطرفہ دفاعی امور پرتبادلہ خیال کیا تھا۔ امیر قطر اور جیمز میٹس کے درمیان دہشت گردی کے خلاف جنگ اور دونوں ملکوں کے دہشت گردی کے خلاف تعاون پر بھی بات چیت کی گئی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |