:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

صنعاء:09؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)یمن کی سرکاری فوج اور مزاحمتی کارکنوں نے دارالحکومت صنعاء کے مشرق میں نھم ڈاریکٹوریٹ کے اقصائے شمال میں واقع الزلزال پہاڑی سلسلے کو باغیوں سے آزاد کرلیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق یمنی فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج نے بھرپور اور جرات مندانہ لڑائی کے دوران میمنہ المیمنہ محاذ پر باغیوں کے زیرقبضہ الزلزال پہاڑی سلسلے کو آزاد کرالیا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ لڑائی میں 14 حوثی باغی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جب کہ سیکیورٹی فورسز نے باغیوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔ قبضے میں لیے گئے ہتھیاروں میں درمیانے اور ہلکی نوعیت کے ہتھیار شامل ہیں۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ الزلزال پہاڑی سلسلے کوباغیوں سے چھڑانے کے بعد الجوف گورنری کی طرف سے حوثیوں کی سپلائی لائن کاٹ دی گئی ہے۔ یہ سپلائی لائن ضبوعہ کے علاقے کے لیے لائف لائن کا درجہ رکھتی ہے۔ کارروائی میں باغیوں کی متعدد جنگی گاڑیاں بھی تباہ کردی گئی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |