English   /   Kannada   /   Nawayathi

بیلتنگڈی میں پیش آیا افسوسناک سڑک حادثہ ،حادثہ میں 18سالہ نوجوان کی ہوئی موت 

share with us

بیلتنگڈی :19؍مارچ2018(فکروخبرنیوز) تعلقہ کے الڈکا میں پیش آئے ایک دردناک حادثہ میں ایک 18سالہ نوجوان کی موت واقع ہونے کا دردناک حادثہ پیش آیاہے ، حادثہ میں ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت سچن ولد سدھاکر ھیگڑے کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، رپورٹ کے مطابق سچن اپنی ایکٹوا اسکوٹر پر سوار جا رہا تھا کہ اسی دوران انجان گاڑی کے ساتھ تصادم کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گیا ،اسی دوران زخمی حالت میں دیکھ موقع پر موجود لوگوں نے اسیاسپتال پہونچانے کی کوشش کی لیکن اسی دوران اس کی موت واقع ہو گئی ، بیلتنگڈی پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا