:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

کیو:19؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) یوکرائن کے وزیر خارجہ پاؤلو کلمکن نے سابق جرمن چانسلر گیرہارڈ شروئڈر پر پابندیاں عائد کرنے کی بات کی ہے۔ بلڈ اخبار کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کلمکن نے کہا کہ شروئڈر دنیا بھر میں روس کے ایک اہم لابسٹ یا تشہیر کرنے والی شخصیت ہیں۔ ان کے بقول صرف روسی حکومت یا ریاستی اداروں پر ہی نہیں بلکہ ان افراد پر بھی پابندیاں لگائی جانی چاہیں جو بیرون ملک روسی منصوبوں پر کام کرتے ہیں۔گیرہارڈ شروئڈر 2005ء سے نارتھ اسٹریم نامی کمپنی سے منسلک ہیں۔ یہ کمپنی بحر بالٹک سے روسی گیس کی جرمنی کو ترسیل کے ایک منصوبے پر کام کر رہی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |