English   /   Kannada   /   Nawayathi

آسٹریلیا میں آتشزدگی سے کئی مکانات تباہ ،متعدد مویشی ہلاک

share with us

ساوتھ ویلز:19؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) آسٹریلیا کے صوبوں وکٹوریا اور نیو ساوتھ ویلز میں لگنے والی آگ کے نتیجےمیں 88 مکانات جل گئے اور متعدد مویشی ہلاک ہو گئے ہیں۔دونوں صوبوں کے فائر بریگیڈ عملے کا کہنا ہے کہ اواخر ہفتہ جھاڑیوں میں لگنے والی آگ تیزی سے پھیل گئی جس سے وکٹوریا مین 18 اور نیو ساوتھ ویلز میں 70 مکانات جل گئے اور متعدد مویشی ہلاک ہو گئے۔یاد رہے کہ ملکی تاریخ کی بد ترین آتشزدگی کا واقعہ سن 2009 میں ریاست وکٹوریا میں پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں 173 افراد ہلاک اور 414 زخمی ہو گئے تھے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا