:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

سلیا۔12مارچ۔2018(فکرو خبر نیوز) سلیا تعلقہ کے تو ڈی کا نا کے قریب دو ایکڑ زمین پر موجود آٹھ سال پرانے ربر کے درختوں پر آگ لگنے سے درخت جل کر خاکستر ہو گئے ہیں ، ،بتا یا جا تا ہے کہ آٹھ سال قبل سلیا کے قریب موجود دو ایکڑ زمین پر زبر پلانٹ لگا ئے گئے تھے ،جس پر کافی محنت کے بعد وہ اب بالکل تیار تھے کہ ان سے ربر تیار کیا جا ئے ،مگر وہاں اچانک آتش زنی کا واقعہ پیش آنے سے کئی کرائی محنت پر پانی پھیر گیا ہے ،تاہم یہ معلوم نہ ہو سکا ہے کہ یہ حا دثہ کیسے وجود پذیر ہوا ؟ اور کس طرح سے درخت نے آگ کو پکڑ لیا ؟ البتہ یہ بات معلوم ہو ئی ہے کہ بجلی تار ٹرانسفار مر سے دوسری جگہ ربر پلانٹ سے ہو کر گذ رتی ہے ،جس کی بنا پر بعضوں نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ اسی بجلی تار کے سبب یہ حا دثہ رونما ہو ،کسانوں اور مقامی لو گوں کا کہنا ہے کہ ان دنوں تعلقہ میں آگ لگنے کے کے حا دثات میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے ،ابھی حال ہی میں چاول کے کھیت میں اسی طرح کا واقعہ پیش آیا تھا ،اس معاملہ کی مزید تحقیقات جا ری ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |