:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

ماسکو:26؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع) ماسکو حکومت کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے آج اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل ماکروں اور جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے ساتھ ٹیلی فون پر شامی تنازعے کی موجودہ صورت حال پر گفتگو کی ہے۔ روس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ تینوں رہنماؤں نے اس بات چیت کے دوران معلومات کے تبادلے پر اتفاق کرنے کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کی فائربندی کے نفاذ کو ممکن بنانے پر بھی توجہ مرکوز کی۔ روسی حکومتی بیان میں تینوں رہنماؤں کی بات چیت کی مزید تفصیل جاری نہیں کی گئی۔ دوسری جانب شام کے محصور زدہ علاقے مشرقی غوطہ پر دمشق حکومت کی بمباری اور شیلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |