:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

کویت:24؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع)کویت میں فریزر سے ملنے والی فلپائنی خادمہ کا قاتل لبنان میں پکڑا گیا۔ فلپائنی وزیر خارجہ نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ لبنانی حکام نے فلپائنی خادمہ کے قتل میں ملوث دو افراد میں سے ایک کو گرفتار کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں کویت کے حی السالمیہ میں واقع ایک اپارٹمنٹ کے ڈیپ فریزر میں فلپائنی خادمہ کی نعش برآمد ہوئی تھی۔ وہ ایک برس سے لاپتہ تھی۔
مقتولہ ایک شامی تارک وطن اور اس کی لبنانی بیوی کے ہاں ملازمہ تھی۔ مالی مقدموں میں ملوث شامی کویت سے ایک سال پہلے فرار ہوگیا تھا۔ فلپائنی وزیر خارجہ نے بتایا کہ لبنانی حکام نے نادر العساف کو گرفتار کیا ہے جس کے ہاں ایک سال پہلے فلپائنی خادمہ ملازمہ تھی۔ اس کی لبنانی بیوی ابھی تک مفرور ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |