English   /   Kannada   /   Nawayathi

ناگور-بیندور اہم شاہراہ پر بھٹکل فیملی کار حادثے کی شکار تین زخمی

share with us

ڈرائیور عبد الستار سامنے سے آرہی ایک بائیک کو بچانے کے لیے کار سائیڈ میں لی اس دوران قریب ہی کھڑی ایک بس سے کار ٹکرا گئی اس کے نتیجہ میں تین افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کی شناخت خدیجہ ائیکری، عبدالباقی کھروری اور احمد سائبو کی حیثیت سے کرلی گئی ۔ زخمیوں کو کنداپور اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جب کہ بیندور پولس تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا