English   /   Kannada   /   Nawayathi

کر کٹ کے متعلق کسی مسئلہ پر گروپ وار حملہ ،چار افراد زخمی

share with us

تسلیم کے گروپ سے وابستہ لوگ کر کٹ کھیلنے کے بعد بس کے انتظار میں کھڑے تھے کہ اس دوران اچانک مخالگ گروپ کے لوگ تلوار ،دھاری دھار ہتھیار اور خنجر وغیرہ کے ذریعہ ان چاروں پر حملہ کر کے فرار ہو گئے ،جس کے بعد زخمی لوگوں کو اسپتال کے لئے روانہ کر دیا گیا ،کہا گیا ہے کہ حملہ کر نے والے یعقوب اور اس کے گروپ کے لوگ ہیں ،جن کے مابین کرکٹ کے تعلق سے کسی بات پر جھگڑا تھا ،تاہم اس سلسلہ میں تحقیقات جا ری ہیں ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا