English   /   Kannada   /   Nawayathi

مرڈیشور میں پیش آئے سڑک حادثہ میں پولس کانسٹبل ہلاک

share with us

ذرائع کے مطابق رام چندرا پولس تھانہ میں اپنی ڈیوٹی انجام دینے کے بعد گھر لوٹ رہا تھا کہ اسی دوران یہ حادثہ پیش آیا ۔ رام چندرا کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ نو سال سے پولس کانسٹبل کے طور پر خدمات انجام دے رہا تھا ،اور ایک ماہ قبل ہی اس کی نئی نئی شادی ہوئی تھی ،پولس نے کار ڈرائیور مجاہد کو حراست میں لے لیا ہے ،مرڈیشور پولس تھا نہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے ،تحقیقات جاری ہیں ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا