English   /   Kannada   /   Nawayathi

بھٹکل بیلکے میں خاتون کی کنویں میں چھلانگ لگا کر خودکشی

share with us

گھر والوں کا الزام ہے کہ میاں بیوی کے درمیان کسی مسئلہ کو لے کر تنازعہ چل رہا تھا ،اسی دوران وہ اچانک مائیکے چلی آئی ،جہاں مبینہ طور کل رات اس نے گھر کے کنویں میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی ،حادثہ کی اطلاع ملتے ہی دیہی تھانہ کے پولس افسران نے جائے حادثہ پر پہونچ کر تمام تر تفصیلات جمع کی ،لاش کو کنویں سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ،پولس معاملہ کی مزید تحقیقات کر رہی ہے

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا