English   /   Kannada   /   Nawayathi

اب سنبھل کر کریں آن لائن خریداری ، کیمرہ کے بجائے مورتی آنے سے گاہک پریشان

share with us

اور ان چیزوں کو دیکھتے ہی فورا کسٹمر کیر کو فون لگایا لیکن انہوں ے بھی رقم واپس کرنے سے انکار کیا اس پر اس نے ڈیلیوری دینے آئے شخص کو تھانہ میں شکایت درج کرانے کی دھمکی دیتے ہوئے اس سے رقم واپس حاصل کر لی ،شری پتی کا کہنا ہے کہ اس نے تین دن قبل اپنی بیٹی کے کہنے پر آن لائن کیمرہ آرڈر کیا تھا ،خیال رہے کہ کچھ دنوں قبل منگلور میں فلپ کارڈ سے ٹریمر کے بدلے پتھر ملنے کا واقعہ پیش آیا تھا 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا