English   /   Kannada   /   Nawayathi

بجلی گرنے سے ایک بچہ سمیت دو ہلاک۔۔۔جب کہ دوسرا بچہ زخمی(مزید اہم ترین خبریں )

share with us

اسی دوران اچا نک بجلی ان دو نوں پر گر پڑی اور بجلی کی شدت کی بنا پر وہ دو نوں سمندر میں جا گرے ، جب کہ دو نوں کو بچوں کو زخمی حالت میں اسپتال پہنچا دیا گیا ،لیکن ان میں ایک چار سالہ بچہ مردہ قرار پا یا گیا ،جب کہ دو سرے بچے کی حالت اب بھی تشویشناک بتا ئی جا رہی ہے ،بنٹوال پو لیس تھا نہ کے افسران سمیت دیگر ذمہ داران نے جا ئے حا دثہ پر پہنچ کر معا ئنہ کر نے کے بعد اہل خا نہ کو تسلی دی۔

بغیر کسی پیشگی اطلاع کے معطل کئے جا نے پر کمپنی کے ملا زمین نے کیا احتجاج

اڈپی۔12؍ مارچ۔2017۔(فکرو خبر نیوز)سزلان کمپنی کے 780ملا زمین کو پیشگی اطلاع کے بغیرمعطل کئے جانے پر ایک ہنگا مہ بر پا ہو گیا ہے ،اسی پس منظر میں کل 11؍ اپریل کے روز سزلان کمپنی کے معطل شدہ ملا زمین نے کمپنی کے سامنے احتجاج کر تے ہو ئے انصاف کا مطا لبہ کیا ،ملحو ظ رہے کہ کمپنی کی طرف سے اچا نک ہو نے والے اس فیصلہ سے کمپنی کے ملاز مین پریشا ن تھے،کیو نکہ بغیر کسی پیشگی اطلاع کے ان کی منسو خی کا حکم دیا گیا تھا ،کمپنی کے اس فیصلہ سے نا راض ملا زمین نے ایک دن تک بھوک ہڑتال جا ری رکھی ،اور کمپنی کے دفتر کے سامنے احتجاج کر تے ہو ئے انصاف کا مطا لبہ کیا ،جب کہ شام کے وقت کر نا ٹکا کا رمیکا رکشنا ویدیکے کے صدر روی شیٹی نے مو قع پر پہنچ کر حا لات کا جا ئزہ لینے کے بعد خود بھی اس احتجاج میں شریک ہو کر کمپنی سے انصاف کا مطا لبہ کیا ، اس کے علاوہ دیگر ذمہ داران اور ڈیپارٹمنٹ کے لو گوں نے بھی کمپنی کے افسران نے بات چیت کر تے ہو ئے ملا زمین کے سلسلہ میں انصاف سے فیصلہ کر نیکی صلاح دی ،اور تمام ملاز مین کی معطلی کو کا العدم کر نے مطا لبہ کیا گیا ۔

بس اور بائیک کے درمیان سڑک حا دثہ۔۔۔بائیک پر سوار عورت ہلاک 

منگلور۔12؍ اپریل۔2017۔(فکرو خبر نیوز)یہاںKPT جنکشن کے قریب پیش آئے سڑک حا دثہ میں ایک عورت کے ہلاک ہو نے کی خبر منظر عام پر آئی ہے ،مہلوک خا تون کی شنا خت گو ر پور کی رہنے والی قمر النسا ء کے طور پر کر لی گئی ہے، وہ نو فل (28)کے ساتھ با ئیک پر سوار اپنے منزل کی جانب جا رہی تھی کہ اچا نک ایک لا ری نو فل کی با ئیک سے جا ٹکرا ئی جس کے نتیجہ میں نو فل کے ساتھ با ئیک کی پچھلی سیٹ پر سوار قمر النساء مو قع پر ہی جاں بحق ہو گئی ،جب کہ زخمی شدہ نو فل کو علاج کے لئے اسپتال میں ایڈ مٹ کرا یا گیا ہے ، رکن اسمبلی محی الدین با وا جو ایک پرو گرام میں شرکت کے لئے وہاں سے گذر رہے تھے انھوں نے اپنی گا ڑی کو روک کر وہاں مو جود ذمہ دا روں اور آفسران سے اس سلسلہ میں گفت و شنید کی ،پھر اسپتال جا کر نو فل کی عیا دت کی اور ان کے علاج کے لئے ضروری انتظا مات کر کے دیگر ذمہ دا روں کے لئے ایک مثال قا ئم کر دی ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا