English   /   Kannada   /   Nawayathi

حضرت مولانا قاسم قریشی صاحب اللہ کو پیارے ہوگئے

share with us

پچھلے کئی سالوں سے مولانا رحمۃ اللہ علیہ ریاست کرناٹک کے تبلیغی جماعت کے امیر تھے۔تبلیغی اجتماعات میں ہونے والے ان کے آخری بیانات سے ہر چھوٹا بڑا مستفید ہوچکا ہے ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے۔ ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور امت کونعم البدل عطا فرمائے۔ آمین

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا