English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

اسرائیلی فوج کی الخلیل کے اسکولوں پر یلغار جاری، مزید دسیوں اساتذہ اور طلبا زخمی

الخلیل :10اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینی اسکولوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں مزید دسیوں طلبا اور اساتذہ زخمی ہوگئے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے نامہ نگار نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے الخلیل شہر کے متعدد اسکولوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کی۔ قابض فوج کی طرف سے الخلیل پرائمری اسکول، طارق بن زیاد اسکول، الھاجریہ پرائمری اسکول اور خدیجہ بنت خویلد پرائمری اسکول پر اس وقت حملے کیے جب طلبا اسمبلی

مزید پڑھئے

اسرائیلی فوج کی زہریلی آنسو گیس کے نتیجے میں 6فلسطینی شہید ہو گئے، فلسطینی وزارت صحت

اسرائیلی فوج فلسطینی مظاہرین کیخلاف براہ راست فائرنگ، زہریلی گیس اور ڈرون جیسے مہلک ہتھیار استعمال کرتی ہے، ترجمان غزہ:09اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں حق واپسی مظاہروں کے شرکا پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے انہیں دانستہ طور پر قتل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین پر قتل کے ارادے سے وحشیانہ حملے کیے جس کے نتیجے میں 271 فلسطینی شہید اور 16500

مزید پڑھئے

کرنل قذافی نے اپنی موت سے قبل 30 ملین ڈالر کی رقم کہاں چھپائی؟حیران کن انکشاف

طرابلس:09اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)لیبیا کے سابق مرد آہن کرنل معمر قذافی کے مرنے کے بعد بھی ان کی دولت کے چرچے ہیں۔ا خباری رپورٹس میں اس حوالے سے ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کرنل قذافی نے اپنی موت سے قبل سنہ 2011 میں 30 ملین ڈالر جنوبی افریقا کے سابق صدر جیکوب زوما کی رہائش گاہ پرچھپائے تھے۔برطانوی اخبار'ٹائمز' کی رپورٹ کے مطابق صدر سابق جیکوب زوما کی رہائش گاہ سے کرنل قذافی کی چھپائی گئی رقم نکال افریقا کی اسواتینی نامی ریاست منتقل کی گئی۔ ماضی میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 83 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا