English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کولور مندر کے مذہبی رہنما کو بلیک میل کرنے والے فلمی انداز میں گرفتار

گذشتہ کئی دنوں سے فون پر ہوئی بات چیت سے پریشان پجاری کی بیوی منگلما نے پولس تھانے میں کیس درج کیا تھا۔ کیس درج کرنے کے بعد پولس کے اشاروں پر اور بلیک میل کرنے والے کی ہدایت پر10لاکھ روپئے ادا کرنے پر منظوری لے لی گئی ۔ اور پھر ملزمین کی جانب سے ہدایت کی گئی تھی کہ شہر کے ماستی کٹے کے قریب پارک کی گئی ایک سوار ی میں روپئے رکھ کر واپس چلے جائیں۔ اسی پر کارروائی کرتے ہوئے منگلما نے روپئے مذکورہ سوار ی پر رکھ دی اور واپس لوٹ گئی۔ اس کے کچھ ہی دیر بعد یہاں دو بائیک سوار جب اس

مزید پڑھئے

ضلع کے عوام کو ریؤنیو لینڈ کے سلسلہ میں درپیش دشواریاں

ملحوظ رہے کہ کل مورخہ 2مارچ 2014 ؁ء بروز اتوار صبح 10:00بجے بھٹکل ساگر روڈ پولس گراؤنڈ پر بھٹکل تعلقہ کے حکومت کے مختلف محکموں کی طرف سے ایک مشترکہ اجلاس منعقد کیا گیا۔جس میں حکومت کی طرف سے سال2013-2014کے لئے منظور شدہ مختلف منصوبوں اور ترقیاتی کاموں کا افتتاح کر تے ہوئے تعلقہ کے مختلف محکموں کے افسران کو چیک تقسیم کئے گئے تھے ۔اس اجلاس میں بھٹکل حلقہ کے ایم ایل اے شری منکال ویدیابھی حاضر تھے۔میمورنڈم میں درج کردہ مسائل اور ان کے تدارک حسبِ ذیل ہےمجلسِ اصلاح وتنظیم (این جی

مزید پڑھئے

منگلور فیسٹ میں انجمن ڈگری طلباء کی نمایاں کارکردگی

عبدالبدیع شاہ بندری، شہباز حسین، ہشام کے ایم اور سعد ایم جے نے بیسٹ مینجمنٹ ٹیم میں پہلا مقام حاصل کیا تو محمد ربیع رکن الدین اور محمد صدیق سعدا نے بیسٹ مارکیٹنگ میں دوسرا مقام حاصل کرتے ہوئے انعام کے حقدار ٹہرائے گئے۔ ان کو اس موقع پر ٹرافی اور دیگر اعزازات سے نوازا گیا۔ ملحوظ رہے کہ انجمن ڈگری کالج کے طلباء الگ الگ شعبوں میں ہونے والے تمام مقابلہ جات میں تقریباً فائنل تک رسائی حاصل کی تھی جس کی بنا پر جملہ طور پر جنرل چمپئن شپ میں دوسرا مقام بھی انجمن کالج کے نام ہی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 475 of 504  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا