English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

دس سالہ بچی کو جادو کے لیے قتل کیا گیا

کئی ڈاکٹروں سے رجوع کرنے کے باوجودجب اس کی طبیعت ٹھیک نہیں ہوئی تو واصل نے اپنے بھائی کو اسپتال سے گھر منتقل کرکے جادوئی طریقہ سے اس کی علاج کرنے کا ارداہ کیا اور اس کے لیے اس نے گور ی پلا بنگلور میں مقیم اپنی بہن رشیدہ سے رابطہ کیا اور پوری تفصیلات بتادی ۔ اس سلسلہ میں جب بنگلور سے تعلق رکھنے والی ایک جادوگرنی نسیمہ سے رابطہ کرنے کے بعد اس نے بتایا کہ رفیع پر جادو کیے جانے کی وجہ سے فالج کا اثر ہوا ہے ، اس نے کہا کہ اس کے صحتیاب ہونے کے لیے چالیس دن تک ایک جادوئی عمل

مزید پڑھئے

دو لا ریوں کے درمیان تصادم۔۔۔ڈرائیورزخمی

جس کی بنا پر بڑی گاڑیوں خصو صاً لا ریوں کو وہاں سے گذر نے میں کافی دشواریوں کا سامنا کر نا پڑتا ہے ،جس کے نتیجہ میں اس طرح کے حادثات رونما ہو تے ہیں ،علم میں رہے کہ یہ واقعہ بھی اسی پس منظر میں پیش آیا ہے،زخمی شدہ ڈرائیور کو علاج کے لئے کندا پور ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ حادثہ میں زخمی نوجوان کی موت کندا پور۔5؍مارچ۔2017۔(فکرو خبر نیوز)دو دن قبل کندا پور میں واقع مورا کائی نامی علاقہ میں NH 66 پر پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں ایک زخمی ہونے والے نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے

مزید پڑھئے

بھٹکل سے منگلور کے درمیان اب سرکاری والو بس سرویس دستیاب

مزید لو گوں نے اس سلسلہ میں اپنے مسا ئل کو ان کے سامنے پیش کر تے ہو ئے کہا کہ اڈپی سے منی پال کے لئے بہت سارے بسوں کی سروس مو جود ہے ،لہذا ان بسو ں کی سروس منی پال کے لئے ختم کر دی جا ئے تا کہ دوسرے مسا فروں کے وقت کی بچت ہو ، اور اس کے ساتھ بھٹکل سے منگلور کے لئے روانہ ہو نے والی آخری بس (آخری ٹرپ)جو تین بجے سہ پہر روانہ ہو نے والی ہے اس کے وقت میں اضافہ کر تے ہو ئے شام تک کے لئے اس کومو خر کر دیا جا ئے، لو گوں کی مانگ اور عوام کے مطالبوں پرفوری لبیک کہتے ہو ئے اس پر اظہار رضا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 383 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا