English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

شام: دہشت گردوں کی کھودی ہوئی سرنگیں بند کر دی گئیں

راس العین: یکم دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)شام کے شہر راس العین میں دہشتگرد تنظیم PKK/YPG کے دہشت گردوں کی طرف سے کھودی گئی سرنگوں کو استعمال کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ترکی کی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان کے مطابق راست میں ترک مسلح افواج کے فوجی تلاش و صفائی کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ فوجیوں نے ایک اسکول کی نشاندہی کی ہے کہ جسے دہشتگردوں نے سرنگیں کھود کر ناقابلِ استعمال بنا دیا ہے۔اسکول سے شروع ہو کر اطراف کی عمارتوں تک جاتی ان سرنگوں کو بند کر کے ناقابلِ

مزید پڑھئے

ایس۔400 میزائل سسٹم ترکی کی ضرورت ہے: میولود چاوش اولو

انقرہ یکم دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ترکی کے ایس۔400 میزائل سسٹم خریدنے  سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس۔400 کی خرید ترکی کی ضرورت ہے۔ چاوش اولو نے ترکی کی فٹبال فیڈریشن  انتظامی کمیٹی کے رکن اور انطالیہ میں اسپین کے اعزازی قونصل جنرل حسن آقن جی اولو  کو اسپین کا شاہی  نشان پیش کئے جانے کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب  سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ ائیر ڈیفنس سسٹم کی خرید ترکی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ "

مزید پڑھئے

عراق: اسمبلی نے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کا استعفی قبول کر لیا

یکم دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)عراق کی قومی اسمبلی نے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کا استعفی قبول کر لیا ہے۔اسمبلی کی طرف سے جاری کردہ  بیان کے مطابق اسمبلی اجلاس میں شریک ممبران کی رائے شماری سے وزیر اعظم کا استعفی قبول کر لیا گیا ہے۔رائے شماری میں اسمبلی کے 329 ممبران میں سے 241 نے شرکت کی۔ اسمبلی اسپیکر محمد الحلبوسی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم آئین کی شق نمبر 75 کی رُو سے صدر برہم صالح کو نئے وزیر اعظم کے تعین کے لئے مراسلہ بھیجیں گے۔ آئین کی شق نمبر 76 کی رُو سے صدر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 37 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا