:اور ہر طرح کے
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ... بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی ن ... بھٹکل مسلم جماعت قطر نے سجائی خوبصورت عید ملن تقر ...

راس العین: یکم دسمبر2019(فکروخبر/ذرائع)شام کے شہر راس العین میں دہشتگرد تنظیم PKK/YPG کے دہشت گردوں کی طرف سے کھودی گئی سرنگوں کو استعمال کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ترکی کی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان کے مطابق راست میں ترک مسلح افواج کے فوجی تلاش و صفائی کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔
فوجیوں نے ایک اسکول کی نشاندہی کی ہے کہ جسے دہشتگردوں نے سرنگیں کھود کر ناقابلِ استعمال بنا دیا ہے۔اسکول سے شروع ہو کر اطراف کی عمارتوں تک جاتی ان سرنگوں کو بند کر کے ناقابلِ استعمال بنا دیا گیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |