English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

محبت کے نام پر شادی کا تیقن دے کر طالبہ کے زیورات لوٹنے والاگرفتار

اطلاع کے مطابق ملزم کی شناخت مارپاڈی نامی علاقے کے کوٹے باگل کا مقیم مہیش (24) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ اس ظالم شخص سے دھوکہ کھانے والی 19سالہ طالبہ موڈربدری کی مقیم ہے اوریہا ں کے ایک نجی کالج میں زیرِ تعلیم ہے۔ مزدوری کرنے والا مہیش مس کال کے ذریعہ طالبہ سے اپنی شناخت بنایا، بعد میں جاکر یہ دوستی پیار میں بدل گئی ، جب کہ مہیش شادی شدہ ہونے کے ساتھ ساتھ دو بچوں کا باپ بھی ہے۔ لڑکی سے شادی کا بھروسہ دلا کر اس کے پاس موجود پچیس ہزار کا سونا فروخت کردیا۔ کچھ مہینوں بعد جب اس

مزید پڑھئے

پلٹ کر گھونسلے میں نہیں جاؤں گا: ایڈی یورپا

شہر کے ڈالرس کالونی میں واقع اپنے گھر میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ حالیہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے بی جے پی سے دوستی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ بلکہ کے جی پی کی ساکھ کو مضبو ط کیا جائے گا۔ اس سلسلہ میں کسی بھی قسم کی خوش گمانی کی ضرورت نہیں ہے ۔ پارٹی کو مضبوط بنانے کے غرض سے ریاست کے تمام علاقوں کا دورہ کیا جائے گا۔ بی جے پی کے کچھ لیڈران نے ملاقات کرکے بی جے پی میں دوبارہ شامل ہونے کی درخواست کی تھی مگر میں اس طرح کا قدم نہیں اُٹھاؤں گا۔ بی جے پی کے

مزید پڑھئے

نشہ میں مست تیز رفتار ٹرک ڈرائیور نے شمش الدین سرکل پر مچایا ہنگامہ

چشم دید گواہوں نے فکروخبر کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ لاری کا ٹکراؤ دیکھ کر محسوس ہورہا تھا کہ لاری بے قابو ہوگئی تھی اور ایک بڑے آواز کے ساتھ ٹرک بجلی کھمبے اور ڈیوائڈر سے ٹکراگیا۔ اور فوری ڈرائیور عوام کو جمع ہوتا دیکھ ٹرک کو تیزی سے آگے لے گیا۔ جب کہ سرکل پر کھڑی گشتی پولس اس کے پیچھے ہوگئی اورمقامی احباب کی جانب سے بھی پولس کو بذریعہ فون اطلاع دی گئی ہے۔پولس ناکہ بندی کرنے کے بعد لاری کو ضبط کرلیا ہے جب کہ لاری ڈرائیور سمیت اس میں موجود تین آدمیوں کو بھی پولس نے حراست

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 341 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا