English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ہنومان چالیسہ پڑھنے سے جائے گا کورونا

بھوپال:26جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع) بی جے پی کے ممبر پارلیمنٹ پرگیا سنگھ ٹھاکر نے ہفتہ کے روز لوگوں سے 5 اگست تک دن میں پانچ بار ہنومان چالیسہ کو پڑھنے کی اپیل کی ہے، ان کا خیال ہے کہ دنیا کو کورونا وائرس سے یہ چیز نجات دلا سکتی ہے۔5 اگست کو ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے ‘بھومی پوجن’ یا زمین توڑ تقریب ہو گی۔ “آئیے ہم سب مل کر لوگوں کو اچھی صحت کی خواہش کرنے اور کورونا وائرس کی وبا کو ختم کرنے کے لئے ایک روحانی کوشش کریں۔ دن میں پانچ بار ہنومان

مزید پڑھئے

دہلی فساد متاثرین سماجی تنظیموں کی مدد پر منحصر، اب تک سرکاری امداد سے محروم

نئی دہلی:26جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع/ محمد تسلیم) شمال مشرقی دہلی میں اس سال فروری ماہ میں ہوئے فسادات میں جن خاندان کے گھر جلائے گئے اور سازو سامان فساد میں تباہ و برباد ہو گیا تھا ایسے ہی خاندان کی زندگیوں کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لیے دہلی حکومت نے بڑے بڑے دعوے اور وعدے تو کیے تھے لیکن متاثرین کو اب تک کوئی مدد نہیں ملی ہے۔ ظاہر ہے کہ دہلی حکومت ایک خاص طبقہ کے ساتھ امتیازی سلوک کر رہی ہے۔ تاہم جو وعدے دہلی حکومت نے کیے تھے وہ اب کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں۔ دہلی فساد کو

مزید پڑھئے

4جی انٹرنیٹ کی بحالی سے کوئی مسئلہ نہیں ہے : جموں کشمیر ایل جی

:26جولائی 2020(فکروخبر/ذرائع)جموں و کشمیر انتظامیہ نے مرکزی وزارت داخلہ کو آگاہ کیا ہے کہ جموں و کشمیر میں تیز رفتار 4 جی انٹرنیٹ خدمات کی بحالی میں اسے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ واضح رہے کہ مرکزی علاقے میں گزشتہ سال 5 اگست کے بعد سے مسلسل 4 جی انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جی سی مرمو نے کہا ہے کہ 'ہم اس کے لیے ایک لائحہ عمل ترتیب دے رہے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ 4 جی سروس کی بحالی سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ مجھے خوف نہیں ہے کہ لوگ اس کا استعمال کس طرح کریں گے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 247 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا