English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

نویں جماعت میں دو بار فیل ہونے والے طلبہ کا داخلہ یقینی بنائیں، دہلی ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ کی سرکاری اسکولوں کو ہدایت

18؍جولائی 2024 : امتحانات میں مسلسل ناکامی کی وجہ سے بہت سے بچوں کے حوصلے ٹوٹ جاتے ہیں اور وہ پڑھائی میں دلچسپی کھونے لگتے ہیں۔ کئی بار ایسا بھی ہوتا ہے کہ بچے پڑھائی ادھوری چھوڑ دیتے ہیں۔ اب ایسے بچوں کے حوصلے بلند کرنے اور انہیں تعلیم کے مرکزی دھارے میں واپس لانے کے لیے دہلی کے ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے ایک اہم قدم اٹھایا ہے اور اس ضمن میں دہلی کے سرکاری اسکولوں کے لیے ایک سرکلر جاری کیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے سرکاری اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ تعلیمی سال

مزید پڑھئے

اترپردیش میں بی جے پی کے آپسی تنازعے کے درمیان اکھلیش یادو نے کیا بڑا طنز ، بتایا مانسون آفر

18؍جولائی 2024 : اترپردیش میں جاری بی جے  پی کے آپسی تنازعے کے دوران اکھلیش یادو کے ایک ’آفر‘ نے ریاست میں سیاسی ہلچل تیز کر دی ہے۔ اکھلیش یادو نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’مانسون آفر، 100 لاؤ، سرکار بناؤ‘۔ اکھلیش یادو کے اس ایک جملے کے پوسٹ نے اترپردیش میں بی جے پی کے اندرونی خلفشار کو مزید واضح کر دیا ہے۔ لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے بعد سے ہی اتر پردیش میں بی جے پی کے درمیان اندرونی خلفشار جاری ہے جو تجزیاتی میٹنگوں کے بعد سے مزید

مزید پڑھئے

یوپی کے گونڈا میں  چنڈی گڑھ-ڈبرو گڑھ ایکسپریس کے 10 ڈبے پٹری سے اتر گئے، 4 افراد کی موت

گورکھپور18؍جولائی 2024 : یوپی کے گونڈا میں جمعرات کی دوپہر ایک بڑا ٹرین حادثہ پیش آیا۔ یہاں چنڈی گڑھ سے گورکھپور کے راستے آسام جانے والی ڈبرو گڑھ ایکسپریس کے 10 ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ حادثے میں 4 افراد کی موت ہو گئی جبکہ کم از کم 20 لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ واقعہ گورکھپور ریلوے سیکشن کی موتی گنج سرحد پر پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی ریلوے کے تمام اعلیٰ حکام موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں۔ وزیر اعلیٰ یوگی نے ریلوے حکام سے رپورٹ طلب کی ہے گورکھپور: یوپی کے

مزید پڑھئے
More
<  Previous  Page 2 of 504  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا