English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

آسڑیلوی وزیر اعظم سمیت لاکھوں مریضوں کے ذاتی طبی ریکارڈ ڈارک ویب پر جاری

    کینبرا: 12/نومبر/2022(فکروخبر/ذرائع) آسڑیلوی وزیراعظم انتھونی البانیز سمیت لاکھوں افراد کا طبی ڈیٹا ڈارک ویب پر اپ لوڈ کر دیا گیا۔ ایک امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا میں سائبر جرائم پیشہ افراد مریضوں کی معلومات کے بدلے تاوان نہ ملنے کے بعد ہیلتھ انشورنس کمپنی میڈی بینک کا ڈیٹا ڈارک ویب پر ڈال رہے ہیں۔ ان جرائم پیشہ افراد نے آسٹریلیا کی سب سے بڑی ہیلتھ انشورنس کمپنی سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ تقریباً ایک کروڑ افراد کے چوری شدہ کسٹمر ڈیٹا کے لیے

مزید پڑھئے

یوکرین نے اس علاقے کو روس سے واپس لے لیا ، امریکا نے کی سراہنا

12/نومبر/2022(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدارتی دفتر وائٹ ہاؤس نے یوکرین کی افواج کی جانب سے خیرسن کے علاقے کو روس سے واپس لینے کو سراہتے ہوئے اس کو ’غیرمعمولی فتح‘ قرار دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی صدر کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر جیک سلیوان نے صحافیوں کو بتایا کہ ’یہ ایک غیرمعمولی فتح ہے کیونکہ ایک علاقائی دارالحکومت جو روسی افواج نے جنگ میں لے لیا تھا وہاں یوکرین کی فوج نے دوبارہ اپنا جھنڈا لگا دیا ہے۔ اور یہ ایک نہایت اہم واقعہ ہے۔‘ امریکہ

مزید پڑھئے

گرمی کی لہریں صدی کے آخر تک ہر سال یورپ کے 90 ہزار شہریوں کی موت کا باعث  بن سکتی ہے!؟

  9/نومبر/2022(فکروخبر/ذرائع) یورپ کے ماحولیاتی ادارے یورپین انوائرمنٹ ایجنسی نے کہا ہے کہ اگر کوئی اقدامات نہ کیے گئے تو تو گرمی کی لہریں یا ہیٹ ویوز صدی کے آخر تک ہر سال یورپ کے 90 ہزار شہریوں کی موت کا باعث بن سکتی ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایجنسی نے بتایا کہ ’موافق اقدامات کے بغیر، اور سنہ 2100 تک تین ڈگری سیلسیس گلوبل وارمنگ کے منظر نامے کو دیکھتے ہوئے 90 ہزار یورپی سالانہ شدید گرمی سے مر سکتے ہیں۔‘ انوائرمنٹ ایجنسی کے تخمینے کے مطابق اگر تین ڈگری

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 16 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا