English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

ای ڈی کی گرفتاری کے بعد نواب ملک اسپتال میں داخل

:26فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)مہاراشٹر حکومت کے وزیر اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما نواب ملک کا بلڈ پریشر غیر معمولی پائے جانےکی وجہ سے انہیں ممبئی کے‘ جے جے اسپتال میں داخل کروایا گیا۔ نواب ملک کو کل صبح انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر سے طبی معائنہ کے لیے لے جایا گیا۔ جے جے اسپتال کے ذرائع نے بتایا کہ ملک کو باقاعدہ طبی معائنہ کے لیے اسپتال لایا گیا تھا، لیکن معائنے کے دوران ان کی نبض کی شرح زیادہ پائی گئی اور بلڈ پریشر بھی نارمل نہیں تھا، اس

مزید پڑھئے

لو جہاد پر علماء بورڈ کا قاضیوں کو خط ! آخر مقصد کیا ہے ؟

:26فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)لو جہاد سے متعلق مدھیہ پردیش میں سخت قانون نافذ ہو چکا ہے اور کسی بھی طرح کی زور زبردستی کی صورت میں سخت سزا کا التزام بھی ہے۔ اس دوران آل انڈیا علماء بورڈ نے مدھیہ پردیش کے قاضیوں کو ایک ایسا خط لکھ دیا ہے جس پر تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔ علماء بورڈ نے ’لو جہاد‘ سے متعلق سخت رخ اختیار کرتے ہوئے قاضیوں کو لکھے خط میں اعلان کیا ہے کہ لو جہاد کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔ بورڈ نے قاضیوں کو ہدایت دی ہے کہ والدین کی رضامندی اور

مزید پڑھئے

نواب ملک ، ہم تمہارے ساتھ ہیں : مالیگاوں میں احتجاج

مالیگاؤں:24فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) مہاراشٹر حکومت میں اقلیتی، اوقاف، فروغ مہارت و کاروبار وزیر کے وزیر نواب ملک کی ای ڈی کے ذریعے گرفتاری کے خلاف مسلم اکثریتی علاقہ مالیگاؤں میں این سی پی کارکنان اور دیگر لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں آصف شیخ کی قیادت میں ای ڈی اور بی جے پی کے خلاف احتجاج کیا اس موقع پر آصف شیخ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مہاراشٹر کے کابینی و اقلیتی امور کے وزیر نواب ملک کو ان کی حق گوئی و بیباکی کے عوض سے بی جے پی نے سیاسی دشمنی نکالنے کے لیے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 133 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا