English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

نیوز کلک کے عہدیداران اور صحافیوں کی رہائش گاہ پرمنی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت چھاپے صحافیوں کو ہراساں کرنے کی کوشش

نئی دہلی:09 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)منگل کی صبح ای ڈی نے دہلی واقع ایک آزاد میڈیا پورٹل نیوزکلک ڈاٹ ان کے کئی عہدیداروں اور اس سے وابستہ صحافیوں کی رہائش  پر چھاپے ماری کی۔میڈیا گروپ کے ذرائع نے د ی وائر سے اس بات کی تصدیق  کی کہ جن لوگوں کے یہاں چھاپےماری کی گئی ان میں پورٹل کے مالک پربیر پرکایستھ اورمدیر پرانجل شامل ہیں۔ دی  ہندو کے مطابق، ادارے کے جنوبی  دہلی واقع  دفتر پر بھی چھاپےماری کی گئی۔دی  کوئنٹ کےمطابق، ای ڈی نے کہا کہ نیوزکلک پر

مزید پڑھئے

ششی تھرور ،راجدیپ سردیسائی سمیت دیگر چھ صحافیوں کی گرفتاری پر سپریم کورٹ نے لگائی روک

نئی دہلی:09 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران ہوئے تشدد کے معاملے میں سپریم کورٹ نے منگل کو کانگریس رہنماششی تھرور، صحافی راجدیپ سردیسائی سمیت کئی سینئر صحافیوں  کی گرفتاری پر روک لگا دی۔ دراصل ٹریکٹر ریلی کے دوران تشددمیں ایک نوجوان  کی موت کو لےکر ٹوئٹ اور رپورٹ کو لےکر تھرور اور صحافی  راجدیپ سردیسائی، ونود کے جوس، مرنال پانڈے، ظفر آغا، اننت ناتھ اور پریش ناتھ کے خلاف پانچ ریاستوں میں ایف آئی آر درج کی

مزید پڑھئے

پٹرول ڈٰیزل نے توڑے مہنگائے کے سارے ریکارڈ ،جانیں کیا ہیں قیمتیں

نئی دہلی:09 فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل تین روز تک مستحکم رہنے کے بعد منگل کے روز مزید بڑھ گئیں۔ ملک میں پٹرول اور ڈيزل کی قیمتیں اس وقت ریکارڈ سطح پر ہیں۔ دہلی کو چھوڑ کر دیگر شہروں میں ڈیزل کی قیمت بھی بلند ترین سطح پر ہے۔ گھریلو بازار کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں آج پٹرول 35 پیسے مہنگا ہوکر 87.30 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا۔ ممبئی میں آج پٹرول کی قیمت میں 34 پیسے اضافے کے ساتھ 93.83 روپے ہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 217 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا