English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کیا سمیر وانکھیڑے نے ایک دلت کا حق چھینا !

ممبئی:26 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)کروز ڈرگس معاملہ میں مہاراشٹر حکومت میں وزیر اور این سی پی لیڈر نواب ملک اور این سی بی ممبئی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے میں چل رہے الزام برائے الزام کے درمیان نواب ملک نے ایک نیا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وانکھیڈے نے ایک دلت کا حق چھینا ہے۔ نواب ملک نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے سمیر وانکھیڈے کا جو برتھ سرٹیفکیٹ ٹوئٹر پر شیئر کیا ہے وہ اصلی ہے اور اگر انہیں یہ فرضی لگتا ہے تو وہ اصل سرٹیفکیٹ پیش

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے سینٹرل وسٹا پروجیکٹ پر جواب طلب کیا ہے

:26 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)سپریم کورٹ نے ہزاروں کروڑ روپے کے سینٹرل وسٹا پروجیکٹ پر سوال اٹھانے والی عرضی پر پیر کو مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا۔ جسٹس اے۔ ایم کھانولکر اور جسٹس سی ٹی روی کمار کی بنچ نے سماجی کارکن راجیو سوری کی درخواست پر مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔ سماعت کے دوران سالیسیٹر جنرل تشار مہتا نے بنچ کو بتایا کہ وہ حکومت سے ہدایات لینے کے بعد جواب داخل کریں گے۔ سپریم کورٹ اس درخواست پر جمعہ کو سماعت کرے گی۔ ایڈوکیٹ شکھل سوری کے ذریعے دائر کی گئی درخواست

مزید پڑھئے

فیس بک نے ہٹانے ہندوستانی گیند باز محمد سمیع کو گالی دینے والے پوسٹ

:26 اکتوبر2021(فکروخبر/ذرائع)ہندوستان کے تیز گیند باز محمد سمیع کو گزشتہ روز ٹی۔ 20 ورلڈ کپ میچ میں پاکستان کے خلاف 10 وکٹوں کی شکست کے بعد سے سوشل میڈیا پر بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ا لیکن فیس بک نے ان مکروہ تبصروں کو ہٹا دیا ہے۔ فیس بک کمپنی کے ترجمان نے بتایاکہ ’’کسی کو کہیں بھی ہراساں کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے پلیٹ فارم پر ایسا ہو۔ ہم نے ہندوستانی کرکٹر کو نشانہ بنانے والے ان تبصروں کو فوری طور پر ہٹا دیا ہے۔ ہم سوشل کوڈ (ضابطوں) کی خلاف

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 162 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا