English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جموں کشمیر : حد بندی کمیشن پر من مانے طور پر کام کرنے کا الزام

سرینگر:جموں و کشمیر میں نئے اسمبلی حلقوں کے قیام کے لیے حد بندی کمیشن نے جموں و کشمیر کے پانچ ممبر پارلیمنٹ کے ساتھ دوسری عبوری رپورٹ شیئر کی ہے۔ جموں و کشمیر کے 90 اسمبلی حلقوں کی حدود کی وضاحت کرنے والی رپورٹ کو جمعہ کی شام سات بجے نیشنل کانفرنس کے تین ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ ،جسٹس (ر) حسنین مسعودی ،محمد اکبر لون کے علاوہ بی جے پی کے دو ممبران پارلیمنٹ ڈاکٹر جتندر سنگھ اور جگل کشور شرما کو بھیج دی گئی ہے۔ نیشنل کانفرنس کا رکن پارلیمان جسٹس (ر) حسنین مسعودی

مزید پڑھئے
FAHAD SHAH KASHMIR WALLA

غلط رپورٹنگ کے الزام میں کشمیر والا کا ایڈیٹر گرفتار ،محبوبہ مفتی بولی ،کتنے فہد شاہ کو کروگے گرفتار

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کشمیری صحافی فہد شاہ کی گرفتاری پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سوالیہ انداز میں کہا کہ آپ کتنے فہد شاہ کو حراست میں لیں گے؟ انہوں نے بتایا کہ حکومت کے خلاف کچھ بولنا بھی ملک مخالف سرگرمیوں سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ محبوبہ مفتی نے بتایا کہ فہد شاہ نے بطور صحافی جو کام کیا وہ زمینی حقائق پر مبنی ہے جو حکومت کو ناگوار گزرا اور اُسی کا نتیجہ ہے کہ فہد شاہ کو حراست میں لیا گیا ۔ جموں وکشمیر پولیس نے مبینہ طورپر ملک مخالف

مزید پڑھئے

اہم خبریں: راجیہ سبھا میں پہلے ہفتے صد فیصد صلاحیت کے ساتھ کام ہوا، چیئرمین نے کی اراکین کی تعریف

:05فروری2021(فکروخبرنیوز/ذرائع)راجیہ سبھا میں اس ہفتے صد فیصد صلاحیت کے ساتھ کام ہوا ہے اور بجٹ اجلاس کے دوران ایوان بالا نے کوئی تحریک التوا نہیں دیکھی اور وقت کا بھرپور استعمال کیا گیا۔ راجیہ سبھا کے چیئرمین اور ہندوستان کے نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ایوان میں سلسلہ وار کام کے لیے اراکین کی تعریف

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 142 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا