English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

منگلور : ہائی فوکس والے بلب استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی، لاکھوں کا جرمانہ وصول

منگلورو، 25 جولائی: پولیس نے سٹی پولیس کمشنریٹ کی حدود میں ہائی بیم اور ضرورت سے زیادہ روشن لائٹس استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی تیز کردی ہے۔ 15 سے 23 جون تک 1170 مقدمات درج کیے گئے اور 5.86 لاکھ روپے جرمانے وصول کیے گئے۔ پولس کمشنر انوپم اگروال نے کہا، "عوام کو ہیڈلائٹس صرف سنٹرل موٹر وہیکل ایکٹ 1989 میں بیان کردہ رہنما خطوط کے مطابق ہی لگائیں۔ ہائی ویز پر اور منگلورو کمشنریٹ کی حدود میں جہاں اسٹریٹ لائٹس موجود ہیں ہائی بیم کا استعمال نہیں کیا جانا چاہئے۔ دو

مزید پڑھئے

کاروار کے مکین اپنی گاڑیوں میں ایندھن ڈالنے کے لیے کیوں گوا کا رخ کررہے ہیں؟؟

کاروار 25 جولائی 2024 : کاروار میں گاڑیوں کے مالکان سستا ایندھن حاصل کرنے کے لیے کرناٹک-گوا سرحد پر پٹرول پمپوں پر تیزی سے جمع ہو رہے ہیں، جس کی وجہ سے لمبی قطاریں لگ رہی ہیں۔ فی الحال، گوا میں پٹرول کی قیمت 99 روپے فی لیٹر ہے، جو کہ کاروار میں 104 روپے فی لیٹر کی قیمت سے 5 روپے سستا ہے۔ ڈیزل بھی گوا میں رعایتی شرح پر آتا ہے، جس کی قیمت کاروار میں 90.57 روپے کے مقابلے 88.07 روپے فی لیٹر ہے۔ ٹرک ڈرائیور اور دیگر گاڑیوں کے مالکان ان بچتوں کا فائدہ اٹھانے کے لیے گوا کا 15 کلومیٹر کا

مزید پڑھئے

جنوبی کنیرا کے ضلع جیل پر پولیس کا چھاپہ ، 258 موبائیل فون سمیت دیگر اشیاء ضبط

منگلورو25 جولائی 2024: پولیس جس نے جمعرات کی صبح تقریباً 4 بجے شہر کے کوڈیالبیل میں واقع ڈسٹرکٹ جیل پر چھاپہ مارا اور 25 موبائل فون، ایک بلوٹوتھ ڈیوائس، پانچ ایئر فون، ایک پین ڈرائیو سمیت دیگر چیزوں کو ضبط کیا ہے۔ یہ چھاپہ سٹی پولیس کمشنر انوپم اگروال کی ہدایت پر مارا گیا۔ چھاپے کے دوران پولیس نے گانجہ اور دیگر منشیات کے پیکٹ، چارجر، قینچی اور تین تاریں بھی قبضے میں لے لیں۔ پولیس کمشنر نے کہا ہے کہ تحقیقات کی جائیں گی کہ مناسب حفاظتی انتظامات کے باوجود ممنوعہ اشیاء جیل

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 504  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا