English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

مدرسہ سن شائن اسپورٹس سینٹر بھٹکل کی طرف سے استقبال رمضان و ثقافتی پروگرام

بھٹکل 09؍مارچ 2024 (فکروخبرنیوز) مؤرخہ 7 مارچ 2024 مطابق 25 شعبان المعظم 1445 بروز جمعرات شبینہ مکتب مدرسہ سن شائن اسپورٹس سینٹر بھٹکل کی طالبات کا  مستورات کے لیے ڈھائی بجے استقبال رمضان و طالبات کا ثقافتی پروگرام کے عنوان پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مدرسہ کی جملہ 50 طالبات نے مختلف پروگرام پیش کئے بطور خاص ادعیہ ماثورہ، احادیث مع ترجمہ اور قرآن مجید کی تلاوت کے مختلف چھوٹی  سورتیں ننھی منی طالبات نے زبانی بہترین انداز میں سنائی اور رمضان کے تعلق سے ایکشن نظم

مزید پڑھئے

منگلورو : چرماڈی گھاٹ پربس کا بریک فیل ہونے کے بعد ڈررائیو نے دیا ہوشمندی کا ثبوت : بڑا حادثہ ٹلا

بیلتنگڈی 09؍مارچ2024 (فکروخبرنیوز) چرماڈی گھاٹ پر کے ایس آر ٹی سی بس کے ڈرائیور کی ہوشمندی سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا اور بس کھائی میں گرتے گرتے رہ گئی۔ کل جمعہ کے روز گھاٹ میں اترنے کے دوران بس کا بریک فیل ہوگیا اور ڈرائیور بس سے پر توازن کھوبیٹھا، ڈرائیور سنتوش نے ہوشمندی کا ثبوت دیتے ہوئے نالے کی دیوار سے جان بوجھ کر بس لے جاکر ٹکرادی جس سے بس رک گئی۔  ۔ یہ شبس کدور سے منگلورو جا رہی تھی۔ ڈرائیور سنتوش کے بروقت اور جرات مندانہ اقدامات کی مسافروں اور عوام دونوں نے

مزید پڑھئے

بھٹکلی جماعت المسلمین منگلور کے نو منتخب عہدیداران کی تفصیلات۔

منگلور 08 مارچ 2024(فکرو خبر نیوز) بھٹکلی جماعت المسلمین منگلور کی تین سالہ میعاد کے لیے کل جمعرات کی شب عہدیدران کا انتخاب عمل میں آیا۔ مولانا سالم خلیفہ کی صدارت میں منعقدہ اس انتخابی مجلس میں عہدیداران کا انتخاب بالاتفاق عمل میں آیا۔ عہدیداران کے نام اس طرح ہیں۔ صدر: امتیاز دامدا نائب صدر اول : مولوی سالم خلیفہ نائب صدر دوم : اشفاق ایس ایم جنرل سیکریٹری: طیب علی اکبرا سیکریٹری: مولانا داؤد خلیفہ خازن : طلحہ اکرمی انٹرنیل آڈیٹر: نور الامین دامودی  اس موقع پر

مزید پڑھئے
More
<  Previous  Page 2 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا