English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکہ کا سلامتی کونسل سے مطالبہ، مادور کی جگہ گوآئیڈو کے نمائندے کو تسلیم کیا جائے

واشنگٹن:11اپریل2019(فکروخبر/ذرائع)امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس نے اقوام متحدہ  کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وینزویلا کے مستقل نمائندے سموئیل مونکاڈا کی نمائندگی منسوخ کر کے، امریکہ کے بطور صدر تسلیم کردہ، ہوان گوآئیڈو کے نمائندے کو تسلیم کیا جائے۔ پینس نے وینزویلا میں انسانی صورتحال  کے موضوع پر منعقدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس سے خطاب میں انہوں نے مادورو انتظامیہ پر سخت الفاظ میں تنقید کی اور کہا کہ وینزویلا میں ہر 10 میں سے 9 افراد

مزید پڑھئے

مساجدحملہ کے بعد نیوزی لینڈ میں خودکار اور نیم خودکار اسلحے پر پابندی کا قانون منظور

کرائسٹ چرچ:11اپریل2019(فکروخبر/ذرائع) نیوزی لینڈ کی پارلیمان نے اسلحہ رکھنے کے قوانین میں ترمیم کی منظوری دے دی جس کے تحت خودکار اور نیم خود کار اسلحے پر پابندی عائد ہوجائے گی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی پارلیمان نے بھاری اور خودکار اسلحے پر پابندی سے متعلق وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کی تجویز کردہ ترامیم کو کثرت رائے سے منظور کرلیا جس کے بعد نیوزی لینڈ میں زیادہ تر خود کار اور کچھ نیم خود کار ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ مخصوص اضافی پرزوں پر پابندی عائد

مزید پڑھئے

گزشتہ برس تارکین وطن نے اپنے ممالک میں ریکارڈ 613 ارب یورو بھیجے

ایسی رقوم کی اتنی زیادہ منتقلی کا یہ ایک نیا عالمی ریکارڈ ہے، رقوم اپنے اہل خانہ اور رشتے داروں کو بھیجوائی گئیں،عالمی بینک نیویارک:10اپریل2019(فکروخبر/ذرائع) ورلڈ بینک نے بتایاکہ گزشتہ برس دنیا کے مختلف ممالک سے کروڑوں تارکین وطن نے مجموعی طور پر تقریبا چھ سو تیرہ ارب یورو کے برابر رقوم اپنے آبائی ممالک میں بھیجیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ورلڈ بینک نے ایک رپورٹ میں بتایاکہ گزشتہ برس دنیا کے مختلف ممالک سے کروڑوں تارکین وطن نے مجموعی طور پر تقریبا? چھ سو تیرہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 151 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا