English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

اگر اکیلے ہی بھاری ہیں تو پھر وزیراعظم مودی کو 29-30پارٹٰیوں سے اتحاد کی ضرورت کیوں : کھرگے کا طنز

نئی دہلی: کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ انتقام کے جذبے سے کام کرنے والی مودی حکومت اپوزیشن کی آواز کو دبانے کے لیے ایجنسیوں کا غلط استعمال کرتی ہے۔ اس لیے ہم خیال اپوزیشن جماعتوں کو اتحاد بنانے کی ضرورت پڑی ہے۔ پیر کو یہاں جاری ایک بیان میں کھڑگے نے یہ بھی کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کہتے تھے کہ وہ اکیلے ہی پوری اپوزیشن پر بھاری ہیں، لیکن اب شاید وہ خود کو کمزور محسوس کر رہے ہیں۔ اس لیے عام انتخابات کے پیش نظر ان جماعتوں کو ساتھ جوڑنے کی کوشش میں ہیں جن کو

مزید پڑھئے

تاج محل کی دیوار تک پہونچاجمناندی کا پانی

آگرہ: اترپردیش میں گزشتہ کئی دنوں سے مسلسل بارش اور ڈیموں سے پانی چھوڑنے کی وجہ سے کئی اضلاع میں سیلابی صورت پیدا ہوگئ ہے۔ آگرہ میں بھی جمنا ندی کے پانی کی سطح کافی بڑھ گئی ہے۔ سیلاب کا پانی، گزشتہ 45 سالوں میں پہلی بار یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل مشہور تاج محل کی دیواروں تک پہنچ گیا ہے۔ جمنا کے آبی سطح میں خطرناک حد تک اضافے کی وجہ دسہرہ گھاٹ میں بھی پانی پہنچ گیا ہے۔ جس کی وجہ سے آخری رسومات ادا کرنے والے لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ آگرہ کے لیے 48 گھنٹے اہم

مزید پڑھئے

سرکاری ملازمین کی برطرفی پر محبوبہ مفتی نے اٹھائے سوال

سرینگر: جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے پیر کو تین ملازمین کو برطرف کرنے پر جموں و کشمیر انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایل جی انتظامیہ جموں و کشمیر میں ٹوٹ پھوٹ کی مستقل حالت کو ادارتی شکل دے رہی ہے۔ ایسے وقت میں جب ریاست بے روزگاری سے دوچار ہے، ’دہشت گردی کے روابط‘ کی مضحکہ خیز وجوہات کی بنیاد پر لوگوں کے معاش کو کریمنلائز کیا جا رہا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 49 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا