English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

یونانی پریکٹیس کرنے والے مسلم ڈاکٹروں کے ساتھ ہونے والے تعصب پر ہائی کورٹ حیرت زدہ

سرکارسے تین ہفتوں کے اندر حلف نامہ داخل کرکے جواب طلب کیا، قابلیت کی بنیاد پر بھرتی کی جائے، گلزار اعظمی ممبئی:06؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) بی یو ایم ایس کے ذریعہ پڑھائی مکمل کرکے طبی خدمات انجام دینے والے مسلم ڈاکٹروں کے ساتھ سوتیلا سلوک کیئے جانے والے مرکزی حکومت و مہاراشٹر حکومت کے فیصلہ کے خلاف جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشدمدنی) کے توسط سے ممبئی ہائی کورٹ میں داخل پٹیشن پر آج سماعت عمل میں آئی جس کے دوران دو رکنی بینچ نے بی یو ایم ایس ڈاکٹروں کے ساتھ ہونے والی

مزید پڑھئے

بڑھتی مہنگائی کے خلاف کانگریس سمیت اپوزیشن پارٹیوں کا ’بھارت بند‘ 10 ستمبر کو

نئی دہلی:06؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ، روپے میں لگاتار جاری گراوٹ اور اس ایشو پر مرکز کی مودی حکومت کی تاناشاہی کے خلاف 10 ستمبر کو ’بھارت بند‘ کا اعلان کیا ہے۔ جمعرات کو دہلی میں ایک پریس کانفرنس میں کانگریس لیڈر اشوک گہلوت، رندیپ سرجے والا، موتی لال وورا، احمد پٹیل اور ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ موجودہ مرکزی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں افرا تفری کا عالم ہے۔ کانگریس لیڈر اشوک گہلوت نے کہا کہ ’’ملک

مزید پڑھئے

بھیما کورے گاؤں تشدد: 12 ستمبر تک نظر بند رہیں گے پانچوں سماجی کارکن

نئی دہلی :06؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سپریم کورٹ نے پونے کے بھیما کورے گاؤں تشدد معاملے میں پانچ سماجی کارکنوں کواپنے گھروں میں نظر بند رکھنے کی مدت 12 ستمبر تک کے لیے بڑھا دی ہے۔چیف جسٹس دیپک مشرا ،جسٹس اے ایم کھانولکر اور جسٹس دھننجئے وائی چندر چوڑ کی بنچ نے اس معاملے میں پونے کے اسسٹنٹ پولیس کمشنر کے بیانوں کو سنجیدگی سے لیا اور کہا کہ وہ عدالت پر الزام لگارہے ہیں۔بنچ نے مہاراشٹر حکومت سے کہا کہ وہ عدلیہ میں زیر سماعت معاملوں کے بارے میں اپنے پولیس افسروں کو زیادہ ذمہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 455 of 504  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا