English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دو مسلم نوجوانوں کی لنچنگ معاملہ میں ۸ نام نہاد گئو رکشکوں کو سنائی گئی عمر قید

جھارکھنڈ:21ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)جھارکھنڈ کی لاتیہارکورٹ نے بالوماتھ موب لنچنگ معاملے کے تمام 8 قصورواروں کو عمرقید کی سزاسنائی ہے۔ ساتھ ہی سبھی پر25-25 ہزارروپئے کا جرمانہ بھی لگایا گیا ہے۔ جرمانہ جمع نہیں کرانے کی صورت میں سزا میں ایک سال کا اضافہ ہوجائے گا۔ سزا پانے والوں میں بالوماتھ کے باشندہ ارون ساو، پرمود ساو، شاہ دیوسونی، متھلیش ساہو، اودھیش ساو، منوج ساہو، منوج کمارساو اوروشال تیواری شامل ہیں۔ بالوماتھ تھانہ علاقے کے جھابرگاوں میں 17 مارچ 2016 کودومویشی

مزید پڑھئے

سہراب الدین فرضی انکاونٹر معاملہ ،ناکافی ثبوتوں کی بناپرسبھی ملزمین بری ،

ممبئی:21ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ممبئی کی ایک خصوصی سی بی آئی عدالت کے جج ایس جے شرما نے آج یہاں 2005میں ہوئے سہراب الدین شیخ کے فرضی انکاونٹر اور اس کی بیوی کوثر بی اور دوست تلسی رام پرجا پتی کے قتل میں ملوث تما م 22 افراد کو ’’غیر مطمئن ‘‘ثبوت کی بنیاد پر بری کردیا ہے اور عدالت کو مذکورہ دن دہاڑے کیے جانے والے قتل کے معاملات میں سازش کا بھی کوثبوت نہیں دکھائی دیا ہے۔کیونکہ 92گواہ سماعت کے دوران منحرف ہوگئے ،حالانکہ سی بی آئی کا الزام عائد کیا تھا کہ گجرات پولیس کے

مزید پڑھئے

اب ملک کے ہر کمپوٹر پر ہوگی حکومت کی نظر ، اپوزیشن سمیت دانشوران نے کہا شہریوں کی آزادی پر حملہ کر رہی ہے سرکار

نئی دہلی :21ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)مرکز کی مودی حکومت نے ملک 10 اہم ایجنسیوں کو ملک بھر میں چلنے والے کمپیوٹروں کے انفارمیشن کا انٹرسیپشن، نگرانی اور ڈی کرپشن کا اختیار دیا ہے۔ہوم منسٹر کی طرف سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ خفیہ بیورو (آئی بی)،ای ڈی ،سی بی ڈی ٹی ،ڈی آر آئی ، سی بی آئی ، این آئی اے ، راء ، ڈائریکٹریٹ آف سگنل انٹلی جنس اور دہلی پولیس کے کمشنر کے پاس ملک بھر میں چلنے والے سبھی کمپیوٹر کی نگرانی کا اختیار ہوگا۔حکومت کے اس حکم کو لے کر کافی تنازعہ ہورہا ہے۔ اس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 410 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا