English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

پورے ملک میں قومی یکجہتی،نظم و نسق کے خراب ہونے کے خلاف کانگریس کی بھوک ہڑتال

لکھنؤ؍10اپریل2018(فکروخبر /پریس ریلیز) پورے ملک میں قومی یکجہتی،نظم و نسق کے خراب ہونے کے خلاف ، آل انڈیاکانگریس کمیٹی کے صدر مسٹرراہل گاندھی جی کی ہدایت کے مطابق اترپردیش کے سبھی اضلاع میں ۹؍اپریل ۲۰۱۸ء کو ’’اپواس ‘‘(بھوک ہڑتال)پروگرام کا انعقادکیاگیا۔ آج خوف وہراس کاماحول ہے، جسکے پاس طاقت ہے،اقتدار ہے، خوف کے ماحول میں جینے کے لئے مجبور کررہا ہے،گاندھی جی نے ملک کو سبھی طبقہ کے لوگوں متحد کرکے عدم تشدد کی طاقت پر آزاد کرایا،آج اسی طاقت کااحساس ہم سبھی

مزید پڑھئے

اناؤ عصمت دری معاملہ: بی جے پی ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگر کا بھائی اتل سنگھ گرفتار

لکھنئو:10؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)اناو اجتماعی عصمت دری معاملہ میں بانگرمئو سے بی جے پی رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کے بھائی اتل سنگھ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس پر متاثرہ لڑکی کے والد سے مار پیٹ کا الزام ہے۔ گزشتہ 3 اپریل کو کیس واپس لینے کے لئے ایم ایل اے کے بھائی نے متاثرہ کے والد کو بے رحمی سے پیٹا تھا اور مارپیٹ کا مقدمہ لکھوا کر متاثرہ کے والد کو ہی جیل بھیج دیا تھا۔    قابل ذکر ہے کہ اناو کی ایک لڑکی کے ذریعہ وزیر اعلی کی رہائش گاہ کے سامنے خودکشی کی کوشش کی

مزید پڑھئے

جموں میں پاکستانی فائرنگ سے دو ہندوستانی فوجی شہید،

جموں:10؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول کے سندر بنی سیکٹر میں پاکستانی فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں 2 فوجی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ دفاعی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل دیویندر آنند نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا پاکستانی فوج نے گذشتہ شام پانچ بج کر 15 منٹ پر ایل او سی کے سندر بنی سیکٹر میں بھارتی فوج کی چوکیوں کو نشانہ بنا کر شدید اور بلااشتعال فائرنگ کا آغاز کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فوجیوں کی طرف سے ہلکے و خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کے علاوہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 483 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا