English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

دکھ کی اس گھڑی میں بھارت ایران کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم مودی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ عہدے داروں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں، پی ایم مودی نے کہا، "اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے المناک انتقال سے گہرا دکھ اور صدمہ ہوا ہے۔ بھارت ایران دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کی شراکت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کے خاندان اور ایرانی عوام کے ساتھ دکھ کی اس گھڑی میں ہندوستان

مزید پڑھئے

اب وزیرداخلہ امت شاہ نے یہ کیا کہہ دیا

مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی کے سابق صدر امیت شاہ نے پریاگ راج میں  ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انڈیا اتحاد ملک سے جوہری ہتھیار ختم کردے گا۔ اتوار کو دوپہر ۱۲؍ بج کر۳۴؍ وزیر داخلہ امیت شاہ کا ہیلی کاپٹر پریاگ راج کے میجا کے سیراؤں گاؤ ں کے ہیلی پیڈ پر اترا۔ بعدازاں اسٹیج پر پہنچتے ہی امیت شاہ نے کسی تمہید اورتعارف کے بغیر مائک سنبھال کیا اور انڈیا اتحاد پر شدیدتنقید کی۔ اس موقع پر انہوں نے عوامی جلسے سے اپنے خطاب کرتے ہوئے کہا، ’’یہ ایک عظیم

مزید پڑھئے

زیادہ نمک آپ کے لئے خطرناک ، نمک کی مقدار کم کرنے کا نسخہ

زیادہ نمک جان لیوا زیادہ نمک کی وجہ سے لوگ ہائی بلڈ پریشر، دل کی بیماری، گردے کے امراض، آسٹیوپوروسس وغیرہ بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ زیادہ نمک کی وجہ سے جسم میں پانی جمع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے خون کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔ یہ اضافی مقدار خون کی نالیوں کی دیواروں پر زیادہ دباؤ ڈالتی ہے جس سے بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے۔ ایسی حالت میں دل سے متعلق بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ فالج اور ہارٹ فیل ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ زیادہ نمک وقت کے ساتھ گردوں کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے، جس

مزید پڑھئے
More
Page 1 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا