English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں مسابقہ تدویر قرآن کا انعقاد

کنڈلور08 ستمبر 2023(فکرو خبر نیوز/موصولہ رپورٹ) قران کریم کو حدر ، تدویر ، ترتیل تین طریقوں سے عام طور پر تلاوت کیا جاتا ہے ان میں تدویر کے ساتھ ائمہ مساجد فرض نمازوں میں تلاوت کا اہتمام کرتے ہیں ترتیل کی طرح تدویر کے ساتھ تلاوت قران کی مشق ناگزیر ہے۔ لہذا جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور اپنے طلباء کو اس میدان میں بھی ماہر بنانے اور ان کے دلوں میں قران کریم کو بہتر اور احسن طریقے سے پڑھنے کا شوق پیدا کرنے کے لیے حتی المقدور کوشاں ہے۔ جس کے لیے شعبہ تجوید و قرات کا نظم بھی کیا گیا

مزید پڑھئے

نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوا کمار کی کوششیں لارہی ہیں رنگ : بیندور کے سابق ایم ایل اے اور بی جے پی رہنما عنقریب کانگریس میں ہوں گے شامل

کنداپور 7 ستمبر2023 (فکروخبرنیوز) بیندور سے بی جے پی کے سابق ایم ایل اے بی ایم سوکمار شیٹی کے کانگریس میں شامل ہونے پورے امکانات نظر آرہے ہیں لیکن شمولیت کی تاریخ کی تصدیق ہونا باقی ہے۔ اس سے صاف ظاہر ہورہا ہے کہ نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوا کمار بی جے پی کے مختلف ایم ایل ایز سے رابطہ میں ہیں اور انہیں کانگریس میں شامل ہونے کی دعوت دے رہے ہیں۔ سوکمار شیٹی حال ہی میں منعقدہ اسمبلی انتخابات کے دوران ان کے ساتھ جو سلوک کیا گیا اس پر پارٹی سے مبینہ طور پر ناخوش تھے۔ وہ پارٹی

مزید پڑھئے

بھٹکل : ٹماٹر کے بعد اب کیلوں کی باری ، فی کلو سو روپئے میں فروخت ہورہے ہیں کیلے

بھٹکل:7ستمبر2023 (فکروخبرنیوز) ٹماٹر کی قیمتیں آسمان پر چھونے کے بعد اب کم ہی کیا ہوگئی تھیں کہ اب پھلوں کی قیمتیوں نے رفتار پکڑنی شروع کردی ہے۔ خیال کیا جارہا تھا کہ ٹماٹر کے بعد پیاز کی باری تھی لیکن پیاز کی قیمتیں 32 سے 35 کے درمیان اٹک گئیں اور کیلوں کی قیمتیں آسمان کو چھورہی ہیں۔ ساحلی علاقوں میں ایک خاص قسم کے کیلے پائے جاتے ہیں جنہیں مقامی زبان میں "فٹ بالی" کہا جاتا ہے۔ یہ کیلے سائز میں عام کیلوں کے مقابلہ میں چھوٹے ہوتے ہیں لیکن ذائقہ کے اعتبار سے میٹھے

مزید پڑھئے
More
<  Previous  Page 2 of 476  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا