English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

تازہ گولڈ اسمگلنگ کی واردات میں چار عورتیں گرفتار (مزید ساحلی خبریں)

ذرائع کے مطابق خواتین کی حرکات پر شک ہونے کی بنیاد پر گرین چینل کے قریب ان چاروں عورتوں کو روک کر تلاشی لی گئی ۔ اس دوران ان کے پاس سے سونے کے بسکٹ برآمد ہوئے جن کو انہوں نے اپنے جسم سے باندھا ہوا تھا۔ ملزمین کے پاس سے ایک سو دس سے زائد سونے کی بار ضبط کرلیے گئے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ ان میں ایک خاتون کیرلا کے مقامی چینل کی اینکر ہے ۔  انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے دوطلباء نے وی ٹی یو امتحان میں بہترین رینک حاصل کیا۔ بھٹکل 07؍ اکتوبر (فکروخبرنیوز)

مزید پڑھئے

ساحلی علاقے میں ایک بار پھر اخلاقی پولس کے نام پر غنڈہ گردی(مزید ساحلی خبریں)

مقامی لوگوں نے جب دیکھا کہ اس گروہ میں دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والی لڑکیاں بھی شامل ہیں تو انہوں نے طلباء کا پیچھا کیا۔ جب پانچوں نے اس بات کو محسوس کیا تو یونیورسٹی جانے والی بس پر سوار ہوگئے۔ موگاویر پٹنا کے نوجوانوں نے ان کا پیچھا نہیں چھوڑا اور بذریعہ رکشہ ان کا تعاقب کرنے لگے۔ اس دوران صفی اللہ نامی نوجوان درمیان راستے پر اترکر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ لیکن تعاقب کرنے والے نوجوانوں نے رمیش کو دبوچ لیا اور آٹو رکشہ پر زبردستی سوار کرتے ہوئے یونیورسٹی لے

مزید پڑھئے

آپسی جھگڑے کے دوران گرام پنچایت ممبر کو گولی مار کر قتل کردیا گیا (مزید ساحلی خبریں)

بتایا جارہا ہے کہ ان دونوں کے مابین ہمیشہ جھگڑا ہوا کرتا تھا او رایک دوسرے کے خلاف پولیس تھانے میں معاملات درج تھے۔ اتوار کے روز ہیماڑی راستے پر مذکورہ افراد کے مابین کسی بات کو لے کر تنازعہ ہوا ۔ جب معاملہ بہت آگے بڑھا تو سمرت نامی شخص نے بندوق نکال کر گنیش کے سینے اور پیٹ پر پے درپے گولیاں چلائیں جس کی وجہ سے وہ اس نے موقعۂ واردات پر ہی دم توڑدیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے سمرت کو گرفتار کرلیا ہے۔ جب گنیش کی نعش ضلع اسپتال لائی گئی تو مقتول کے اہلِ خانہ نے سمرت کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 429 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا