English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

منگلور ڈی وائی ایس پی خودکشی معاملہ میں کے جے جورج اور دیگردوافسران کو ملی کلین چٹ (مزید اہم ترین ساحلی خبریں )

ملحوظ رہے کہ 7جون کو منگلور ڈی وائی ایس پی نے خودکشی سے قبل ایک مقامی نیوز چینل کو دئیے گئے انٹرویو میں مذکورہ سابق وزیر اور افسران کا نام لیتے ہوئے ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ڈی وائی ایس پی نے یہ بھی الزام عائد کیا تھا کہ ریاستی حکومت میں کوئی بھی ایماندار پولیس افسرنہیں ہے۔سی ڈی آئی ڈی کی جانب سے کے جے جورج کو کلین چٹ دئیے جانے کے بعد امید ظاہر کی جارہی ہے کہ دوبارہ ریاستی حکومت انہیں وزارت کے عہدے پر فائز کرسکتی ہے۔  رکشہ اور ٹپر لاری کے مابین پیش آیا

مزید پڑھئے

مرڈیشور : کیرلہ کی خاتون چلتی ٹرین سے گر ہلاک (مزید ساحلی خبریں )

شرالی : کنویں میں گر کر شانبھاگ ہلاک  بھٹکل 15ستمبر (فکروخبرنیوز ) یہاں شہر کے حدود میں واقعہ قصبے شرالی میں ایک شخص کنویں میں گرکر ہلاک ہونے کی واردات پیش آئی ہے ، فکروخبر کے مطابق یہ حادثہ شرالی کے پھلیکل نامی علاقے میں آج جمعرات کو قریب ڈھائی بجے پیش آیا ہے، بتایاگیا ہے کہ منوہر نرسمھا شانبھاگ (50)نامی شخص کنویں کے کنارے پیدل چل رہاتھا کہ اچانک پیر پھسل کر کنویں گرگیا جس کو تیرنا نہیں آتاتھا۔ اس کی بیوی نے اس طرح کی شکایت یہاں دیہی پولس تھانے میں درج کرائی ہے ، جب کہ

مزید پڑھئے

خاتون نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہرکا قتل کردیا(مزید اہم ترین ساحلی خبریں)

جب عاشق ناگراج کو اس بات کی خبرملی کہ راکیش اس بات کو اپنے اور ساوتری کے گھر والوں سے بتانے اپنے گاؤں جا رہا ہے تو ناگراج نے اسے قتل کرنے کی سازش رچی اور اس کام کیلئے اپنے ایک دوست کو بھی راضی کر لیا ،بتایا جا رہا ہے کہ کہ انہوں نے اس کے قتل کا منصوبہ بناتے ہوئے پہلے تو اسے منگلور سٹیٹ بینک کے قریب واقع راجیش بار میں لے گئے ،وہاں جاکر اسے خوب شراب پلائی اور جب وہ نشے میں دھت لڑکھڑانے لگا تو دیر رات اسے ایک آٹو رکشہ میں بٹھا کر پنمبور سمندر کنارے لے آئے ، لوگوں کے نہ ہونے کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 401 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا