English   /   Kannada   /   Nawayathi

شام میں کیمیائی ہتھیاروں پرسمجھوتا

شمالی کوریا کے بعد شام میں امریکا کے بڑھتے ہوئے قدموں کا رک جانا اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ اگر عالمی اور علاقائی طاقتیں بالخصوص روس اور چین چاہیں تو امریکا کی راہ میں کامیابی کے ساتھ اسپیڈ بریکر کھڑے کرسکتی ہیں۔ امریکا کا شوق و ذوق بھی عجیب ہے۔ کہیں فلسطین، الجزائر اور مصر میں جمہوریت چھین کر نئی جمہوریت کا ڈال ڈالتا ہے، تو کہیں عراق، افغانستان اور لیبیا کی طرح آمریتوں کو جمہوریتوں میں بدلنے کے نام پر کھیل کھیلتا ہے۔ کہیں اسے آمریت کھٹکتی ہے، تو کہیں جمہوریت راس

مزید پڑھئے

شام کی خانہ جنگی اور پیوٹن کی تجاویز

پوری دنیا اس حقیقت سے باخبر ہے کہ مشرق وسطی میں امریکہ کی سب سے بڑی مجبوری اسرائیل کا وجودہے ۔ یہی وجہ ہے کہ یہودیوں کے مفادات کے تحفظ کی یقین دہانی کرائے بغیر کوئی مائی کا لال بھی امریکہ کی صدارت کے جلیل القدر عہدے تک پہنچ سکتا ہے نہ امریکہ پر اپنی حکومت کو جاری رکھ سکتا ہے۔ اسرائیل کی حکومت عراق، لیبیا، مرسی برینڈ مصری حکومت حماس اور حزب اللہ کے فلسطینی دھڑوں، شام اور ایران کو اپنی قومی سلامتی کی راہ میں بکھرے ہوئے ایسے کانٹے سمجھتا ہے جن کو ہر صورت میں راستے سے

مزید پڑھئے

اڈوانی سچے، فاروقی جھوٹے؟

اس سرکار میں بے باک، بے لاگ اور ملت کے قائد اعظم اعظم خان حاحب ہیں۔ اس لئے مسلمانوں کی آواز بھی سنی جائے گی اور قوم کو اپنی توقعات پوری ہوتے ہوئے بھی نظر آئیں گے۔ لیکن ایک سال سے کچھ ہی عرصہ بعد نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ اگر حساب کتاب لگایا جائے تو سماج وادی کے دور اقتدار میں سب سے زیادہ جانی اور مالی نقصان اگر کسی کا ہوا ہے تو وہ مسلمانوں کا ہوا ہے۔ منشور میں کئے گئے ریزرویشن کے وعدے، اردو تعلیم اور اس کو روزی روٹی سے جوڑنے کے وعدے ابھی تک صرف وعدے ہیں۔ کہا گیا کہ جب تک

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 415 of 420  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا